چنگی[2]

( چُنْگی[2] )
{ چُن (ن غنہ) + گی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناگل، گھوڑے کے کمر کے ساز میں بنگلے کے دونوں طرف گاڑی بم کے سرے ڈالنے کو چمڑے کے بنے ہوئے حلقے۔