چنگی پینٹھ

( چُنْگی پَینْٹھ )
{ چُن (ن غنہ) + گی + پَینْٹھ (ی لین، ن مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پینٹھ یا بازار جہاں فروخت ہونے والی چیزوں میں سے حسب دستور کچھ حصہ زمیندار کو دیا جائے۔