چنگیز

( چَنْگیز )
{ چَن (ن غنہ) + گیز (ں مجہول) }
( ترکی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک مغل بادشاہ کا نام جو ظلم و سفاکی کے لیے مشہور تھا۔