چنوٹی

( چُنَوٹی )
{ چُنَو (و لین) ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ظرف جس میں پان کھانے والے چونا رکھتے ہیں، چونے کی ڈبیا۔