چنیا گوند

( چُنْیا گونْد )
{ چُن + یا + گونْد (و مجہول، ن مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈھاک کا گوند جو سیاہی مائل سرخ اور مزے میں نہایت کسیلا ہوتا ہے۔