چوبارہ

( چَوبارَہ )
{ چَو (و لین) + با + رَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مکان کے اوپر کا وہ کمرہ جس کے چار دروازے یا چاروں طرف کھڑکیاں ہوتی ہیں، کوٹھا، بالاخانہ، چو منزلہ عمارت۔