چوبلا

( چَوبَلا )
{ چَو (و لین) + بَلا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چار بل والا، چار تاگوں کو یکجا بل دے کر بنایا ہوا۔