چو بلدی

( چَو بَلْدی )
{ چَو (و لین) + بَل + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گاڑی یا چھکڑا جس میں چار بیل جتے ہوں۔