چوبندی فصد

( چَوبَنْدی فَصْد )
{ چَو (و لین) + بَن + دی + فَصْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھوں اور پاؤں کی فصد، چار عضوؤں (ہاتھ پاؤں) کی فصد۔