چو بولہ

( چَو بولَہ )
{ چَو (و لین) + بو (و مجہول) + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار مصرعوں کا گیت، وہ نظم جو مخصوص بحر یا وزن میں لکھی جائے اور چار مصرعوں پر مشتمل ہو۔