چوب اسٹک

( چوب اِسْٹِک )
{ چوب (و مجہول) + اِس + ٹِک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں۔