چوب بست

( چوب بَسْت )
{ چوب (و مجہول) + بَسْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قد سے اونچی چنائی کے لیے معمار کے بیٹھنے اور تعمیری مسالہ رکھنے کا مچان۔