بابری

( بابُری )
{ با + بُری }
( ترکی )

تفصیلات


بابُر  بابُری

ترکی النسل بادشاہ کا تخلص، جوکہ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا بانی بھی ہے بابر کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بابری بنا۔ اردو میں ١٨٨٤ء، میں "قصص الہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - ہندوستان کے مشہور مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر سے منسوب۔
"انہیں دنوں میں خط بابری بھی ایجاد کیا۔"      ( ١٨٨٤ء، قصص الہند، ٤٨:٢ )