ڈرائنگ روم

( ڈَرائِنْگ رُوم )
{ ڈَرا + اِنْگ + رُوم }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے اسم 'ڈرائِنگ' کے ساتھ اسی زبان سے ایک اسم 'روم' ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٩٢ء میں "سفر نامہ روم و مصر و شام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - ملاقات کا کمرہ، دیوان خانہ۔
"ڈرائنگ روم میں صوفوں پر ایسے اشخاص بیٹھے ہوتے تھے جن کے سروں پر . پگڑیاں تھیں۔"      ( ١٩٨١ء، قُطب نما، ٩١ )