چوب تعلیم

( چوبِ تَعْلِیم )
{ چو (و مجہول) + بے + تَع + لِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھڑی یا بید جس سے استاد اپنے شاگردوں کو سزا دیتا ہے، معلم کی قمچی۔