چوب چینی

( چوب چِینی )
{ چوب (و مجہول) + چی + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پہاڑی درخت کی جڑ جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے۔