چوب حرفی

( چوبِ حَرْفی )
{ چو (و مجہول) + بے + حَر + فی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کی باریک تیلی جسے بچہ کتاب پڑھتے وقت الفاظ پر انگلی کے بجائے رکھتا ہے تاکہ کتاب خراب نہ ہو۔