چوب حیات

( چوبِ حَیات )
{ چو (و مجہول) + بے + حَیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ہندوستانی دوا جو ایک درخت کی لکڑی ہوتی ہے، آکول۔