چوب خلال

( چوب ِ خِلال )
{ چو (و مجہول) + بے + خِلال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خلال کرنے کی تیلی، تنکے کا خلال، خلال کا تنکا۔