چوب دار

( چوب دار )
{ چوب (و مجہول) + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بادشاہوں اور امیروں کا وہ ملازم جو سونے یا چاندی کا خول چڑھا سونٹا لیے امیروں کے آگے آگے چلتا ہے، عصاا بردار، نقیب، چوب بردار۔