ڈرامائیت

( ڈَرامائِیَت )
{ ڈَرا + ما + ای + یَت }
( انگریزی )

تفصیلات


Drama  ڈَرامائِیَت

انگریزی زبان سے اسم 'ڈراما' کے آخر پر اردو قواعد کی رُو سے 'ئیت' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ڈرامے جیسا پُر اَثر ہونے کی حالت، پرشِدّت یا بناوٹی ہونے کی کیفیت۔
"آنکھوں میں ذہانت کی چمک اور کشش، آواز، میں کھنک، باتوں اور اداؤں میں ڈرامائیت۔"      ( ١٩٨٤ء، کیا قافلہ جاتا ہے، ٣٩ )