چوب کار

( چوب کار )
{ چوب (و مجہول) + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لکڑی پر نقش بنانے والا، کاریگر، لکڑی کا سامان بنانے والا، بڑھئی۔