عربی زبان سے مشتق اسم 'عجب' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'عالم' لگانے سے مرکب 'عجب عالم' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "غبار ماہ" میں مستعمل ملتا ہے۔