چوبی پٹی

( چوبی پَٹّی )
{ چو (و مجہول) + بی + پَٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کا لمبا پتلا تختہ جو حسب موقع کیلیں ٹھوکنے کے لیے عمارت کی چنائی میں لگایا جاتا ہے۔