چوبی چیچڑ

( چوبی چِیچَڑ )
{ چو (و مجہول) + بی + چی + چَڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درختوں یا لکڑیوں میں پائی جانے والی چچڑی۔