چوبی داب روک

( چوبی داب روک )
{ چو (و مجہول) + بی + داب + روک (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے۔