چوبیس پنی

( چوبِیس پَنی )
{ چو (و مجہول) + بِیس + پَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ توپ جس سے ایک وقت میں چوبیس گولے پھینکے جا سکیں۔