چوبیں

( چوبِیں )
{ چو (و مجہول) + بِیں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - چوبی، چوب سے منسوب یا متعلق، لکڑی کا بنا ہوا؛ کارچوب کیا ہوا۔