چوبینہ

( چوبِینَہ )
{ چو (و مجہول) + بی + نَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی سے متعلق؛ وہ لکڑی جو عمارت کی تعمیر میں لگائی جاتی ہے، لکڑی۔