چوپان پیشہ

( چَوپان پیشَہ )
{ چَو (و لین) + پان + پے + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چوپانی کرنے والا، جس کا پیشہ گلہ بانی ہو۔