چوپڑ باز

( چَوپَڑ باز )
{ چَو (و لین) + پَڑ + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چوسر کھیلنے والا، چوپڑ کا شوقین۔