موقع پاکر

( مَوقَع پاکَر )
{ مَو (و لین) + قَع + پا + کَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - موقع دیکھ کر، موقعے سے فائدہ اٹھا کر۔