موقوت

( مَوقُوت )
{ مَو (و لین) + قُوت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا وقت مقرر ہو، وقت مقررہ تک ٹھہرایا ہوا۔