موقوذ

( مَوقُوذ )
{ مَو (و لین) + قُوذ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناجائز طریقے سے مارا ہوا، جسے بہت زیادہ ضرب لگائی جائے، سخت چوٹ کھایا ہوا۔