موقوذہ

( مَوقُوذَہ )
{ مَو (و لین) + قُو + ذَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مُردہ، لکڑی سے مارا ہوا؛ (فقہ) پتھر یا لکڑی سے ہلاک کردہ جانور۔