موقوص

( موقُوص )
{ مو (و مجہول) + قُوص }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) ٹوٹا ہوا؛ (عروض) وہ رکن جس کا حرف ثانی متحرک گرا دیا گیا ہو۔