موقوعہ

( مَوقُوعَہ )
{ مَو (و لین) + قُو + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کسی جگہ واقع ہو، (کسی شے کی جائے وقوع کے تعارف میں مستعمل)۔