موکب

( مَوکِب )
{ مَو (و لین) + کِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اردلی کے سوار اور پیادے، سواروں یا پیدل چلنے والوں کی جماعت، لشکر، سپاہ، فوج۔