موکبیان سحر

( مَوکِبْیانِ سَحَر )
{ مَو (و لین) + کِب + یا + نے + سَحَر (فتحہ س مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فرشتے جو معراج میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے۔