موکلا

( موکْلا )
{ موک (و مجہول) + لا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودہ، ایک ترکاری۔
صفت ذاتی
١ - کھلا ہوا، آزاد۔