موکھا ڈنڈا

( موکھا ڈَنْڈا )
{ مو (و مجہول) + کھا + ڈَن + ڈا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) لکڑی کے چھوٹے چھوٹے عرضی ٹکڑے جو تقربیاً چھ فٹ لمبے اور چند انچ موٹے ہوتے ہیں اور تعمیرات میں پلیٹ فارم بنانے کے کام آتے ہیں۔