موگا[2]

( موگا[2] )
{ مو (و مجہول) + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیمنٹ کا بنا ہوا بڑا پائپ جو پانی کی نکاسی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔