موگر

( مُوگَر )
{ مُو + گَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی جس سے ڈھول وغیرہ اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے، لکڑی کا بنا گھن۔