موگلی

( مُوگْلی )
{ مُوگ + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے، لکڑی کا بنا گھن۔