موگوری

( مُوگُوری )
{ مُو + گُو + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مونگ کی بڑی، مونگ کی دال کی بنی ہوئی پکوڑیاں جن کا سالن بناتے ہیں، مونگری۔