عربی زبان سے مشتق اسم 'عجوبہ' کے آخر پر ہمزۂ اضافت لگانے کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم 'روزگار' لگانے سے مرکب 'عجوبہ روزگار' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔