مول کی جھاڑی

( مُول کی جھاڑی )
{ مُول + کی + جھا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے۔