مولبڈینم

( مولِبْڈِینَم )
{ مو (و لین) + لِب + ڈی + نَم }
( لاطینی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) ایک چمک دار دھاتی کیمیائی عنصر جو مختلف صنعتوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔