مولمچین

( مولْمچِین )
{ مول (و مجہول) + چِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خانگی چڑیا سے مشابہ ایک زرد رنگ کا پرندہ جو کلنگ کا شکار کرتا ہے۔