مولسکا

( مولَسْکا )
{ مو (و مجہول) + لَس + کا }
( لاطینی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) خول دار سیپی والے، حیوانوں کی جماعت اور اس کا ہر فرد۔